چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن کیلئے نشانِ امتیاز کا اعلان

چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم کے لیے نشانِ امتیاز کا اعلان کیا گیا ہے۔

چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم کے ترجمان نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں یہ بات بتائی ہے۔

ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ نشانِ امتیاز چیئرمین محمد نعیم اور اٹامک انرجی کمیشن کی شاندار کارکردگی کا اعتراف ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں