عالمی برادری کو اسرائیل کی جارحیت کا نوٹس لینا چاہیے: عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسرائیل کی جانب سے مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عالمی برادری کو اسرائیل کی جارحیت کا نوٹس لینا مزید پڑھیں

سوات:سیدو شریف اسپتال میں سینٹرلائز آکسیجن پلانٹ نصب

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر کوویڈ کے مریضوں میں اضافے کے پیش نظر سیدو شریف اسپتال میں سینٹرلائز آکسیجن پلانٹ انسٹال کر دیا گیا، آکسیجن پلانٹ کی کپیسٹی 8ہزار 400 ایم 3 ہے۔ اسپتال ترجمان مزید پڑھیں

استنبول،اسرائیلی قونصل خانےکےسامنے سیکڑوں افراد کا احتجاج

استنبول میں اسرائیلی قونصل خانےکے سامنےسیکڑوں افراد نے احتجاج کیا ۔ مظاہرین نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی تشدد کی شدید مذمت کی۔ پوپ فرانسس نےبھی تشدد روکنےکامطالبہ کیا اور کہا کہ بیت المقدس تشدد نہیں عبادت کی جگہ ہے۔ مزید پڑھیں

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو اسلام آباد میں طلب

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ عید الفطر کا چاند دیکھنے مزید پڑھیں