سوات:سیدو شریف اسپتال میں سینٹرلائز آکسیجن پلانٹ نصب

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر کوویڈ کے مریضوں میں اضافے کے پیش نظر سیدو شریف اسپتال میں سینٹرلائز آکسیجن پلانٹ انسٹال کر دیا گیا، آکسیجن پلانٹ کی کپیسٹی 8ہزار 400 ایم 3 ہے۔ اسپتال ترجمان مزید پڑھیں

کراچی میں کسٹم کی کارروائی، 1 کروڑ 90 لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد

کسٹمزائیر پورٹ کلکٹریٹ نے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع پوسٹ آفس پر کارروائی کے دوران پشاور سے بیرون ملک جانے والے پارسل سے 1 کروڑ 90 لاکھ روپےمالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کسٹمز کا کہنا ہے کہ برآمد مزید پڑھیں

کراچی: لیاری میں دکانیں بند کرانے پر دکانداروں کا احتجاج

لیاری کلاکوٹ میں دکانیں بند کرانے پر دکانداروں نے تھانے کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ کاروبار کے وقت دکانیں بند کرائی جارہی ہیں، جبکہ پولیس نے کہا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے مزید پڑھیں

انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی کے فیصلے کی خلاف ورزیوں پر جرمانے

سندھ میں انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی کے فیصلے کی خلاف ورزی پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے 50 ہزار سے زائد روپے کے جرمانے عائد کردیے۔ وزیرٹرانسپورٹ کے مطابق کراچی، سکھر، لاڑکانہ، بدین، شکارپور، نوابشاہ،خیرپور میں 15 مسافر گاڑیاں تحویل میں مزید پڑھیں