بلوچستان میں تجارتی مراکز جمعرات، جمعہ کو بند رکھنےکا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے صوبے میں تجارتی مراکز جمعرات اور جمعہ کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے پہلے تجارتی مراکز ہفتہ اور اتوار کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی ضلعی انتظامیہ کی مزید پڑھیں