چینی صدر کا عالمی یومِ ماحولیات پر خصوصی پیغام

چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

چینی صدر نے کہا کہ دنیا کو ماحولیاتی اور ایکو سسٹم میں تبدیلیوں کے چیلنجز کا سامنا ہے۔

اُنہوں نے کہ کہ ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے عالمی قوانین اور تعاون کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

چینی صدر کا مزید کہنا تھا کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر ماحولیاتی تبدیلی کے منصوبوں پر کام کر رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں