اسکول کی ریس میں کتے کی ڈرامائی انٹری

امریکی ریاست یوٹا میں ہائی اسکول کی ریس میں کتے نے ڈرامائی انداز میں انٹری دے ڈالی۔

امریکی ریاست یوٹا کے ہائی اسکول میں اسپورٹس ایونٹ میں طلبہ کے درمیان ریس جاری تھی کہ اس دوران کتے نے انٹری ڈال دی۔

دیر سے شامل ہونے کے باوجود کتا بھی طلبہ کے ساتھ ٹریک پر دوڑتا رہا اور ریسر لڑکی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریس جیت گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں