Sunehra Daur https://sunehradaur.com Mon, 07 Oct 2024 12:07:24 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.9.4 پنجاب پریمیئر لیگ نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرواے گی – سی ای او راولپنڈی مارخورز چوہدری ندیم منظور https://sunehradaur.com/%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%d9%be%d8%b1%db%8c%d9%85%db%8c%d8%a6%d8%b1-%d9%84%db%8c%da%af-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d9%86%d8%a6%db%92-%d9%b9%db%8c%d9%84%d9%86%d9%b9/ Fri, 04 Oct 2024 21:55:15 +0000 https://sunehradaur.com/?p=1041 اسلام آباد (سنہرادور) پنجاب پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ، سی ای او راولپنڈی مارخورز چوہدری ندیم منظور نے ٹیم کا اعلان بھی کر دیا ۔ کپتان کامران اکمل کی قیادت میں نئے ٹیلنٹ پر مشتمل سکواڈ میدان میں اترے گا۔ اسلام آباد میں لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راولپنڈی مارخورز کے سی ای او چوہدری ندیم منظور نے کہا کہ پنجاب پریمیئر لیگ پاکستان کے مختلف علاقوں سے نئے ٹیلنٹ کو متعارف کروانے کیلئے ہرممکن جدوجہد کرے گی۔ ہمارا مشن ڈرگ فری لائف سٹائل کی ترویج ہے، اس کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو سکرین سے گراؤنڈ کی طرف منتقل کرنا بھی ہماری ترجیحات میں سر فہرست ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خطہ پوٹھوہار کے ٹیلنٹ کو اس طرح پذیرائی نہیں ملی جس طرح سے اس کا حق ہے۔ہم نے نئے کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیلئے سینئر کوچ حسن رضا کی نگرانی میں تربیتی کیمپ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر چین سے آئے ہوئے بزنس کمیونٹی کے وفد نے بھی راولپنڈی مارخورز کے مشن کو زبردست خراج تحسین پیش کیا

]]>
ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیاں تیزی سے بڑھ رہی ہیں – طاہر منیر بٹ پرنسپل زرعی یونیورسٹی https://sunehradaur.com/%d9%85%d8%a7%d8%ad%d9%88%d9%84%db%8c%d8%a7%d8%aa%db%8c-%d8%a2%d9%84%d9%88%d8%af%da%af%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%85%d9%88%d8%b3%d9%85%db%8c%d8%a7%d8%aa%db%8c-%d8%aa%d8%a8%d8%af%db%8c%d9%84%db%8c/ Fri, 04 Oct 2024 21:34:31 +0000 https://sunehradaur.com/?p=1038 رینالہ خورد ( سنہرادور) زرعی یونیورسٹی فیصل اباد سب کیمپس رینالہ میں ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی کے باعث پانچ ہزار پودے لگائے گئے جس میں شہریوں کے ساتھ ساتھ طلباء سول سوسائٹی ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں کے افراد نے شرکت کی اس موقع پر پرنسپل زرعی یونیورسٹی طاہر منیر بٹ کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیاں بہت تیزی سے بڑھ رہی ہیں اور آنے والی نسلوں کے لیے صحت افزا ماحول دینے کے لیے پودے لگانا بہت ضروری ہے پودے نہ صرف انسانی زندگی کے لیے بلکہ حیوانات کے لیے بھی بہت ضروری ہیں یہاں پر غلام رسول پاکستانی جس نے یہ پانچ ہزار پودے عطیہ کیے تھے ان کا کہنا تھا کہ پودے ہماری زندگی ہیں کیونکہ ہم پودوں سے آکسیجن لیتے ہیں اور ملک میں اس وقت ماحولیاتی آ لودگی میں بہت زیادہ اضافہ ہو چکا ہے چرند پرند ختم ہوتے جا رہے ہیں ہم پودے لگائیں اور ماحول کو صاف کرنے میں مدد کریں تاکہ ہماری آے والی نسلیں صحت افزا ماحول میں زندگی بسر کر سکیں

]]>
ڈینگی سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے-عارف محمود ڈپٹى ڈائریکٹرسماجی بہبود https://sunehradaur.com/%da%88%db%8c%d9%86%da%af%db%8c-%d8%b3%db%92-%da%88%d8%b1%d9%86%d8%a7-%d9%86%db%81%db%8c%da%ba-%d9%84%da%91%d9%86%d8%a7-%db%81%db%92-%d8%b9%d8%a7%d8%b1%d9%81-%d9%85%d8%ad%d9%85%d9%88%d8%af-%da%88%d9%be/ Fri, 04 Oct 2024 21:08:26 +0000 https://sunehradaur.com/?p=1031 اٹک( سنہرادور) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کے چیئرمین، ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف کی ہدایات کے مطابق گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ اٹک بااشتراک محکمہ سوشل وىلفىئر اٹک اک سیمینار منعقد کیاگیا ،مہمان خصوصى ڈپٹى ڈائریکٹرسماجی بہبودعارف محمود صدىیقى نے اپنے خطاب میں بتایا کہ ڈینگی سے محفوظ رہنے کے لیے ڈینگی مادہ مچھرصاف اور رکے ہوئے پانی میں ہی انڈے دیتا اور افزائش پاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی مچھر صاف پانی کا مچھر ہے ضروری ہے اسکو ڈھانپ کر رکھیں ۔ڈینگی مچھرگندے پانی میں انڈے نہیں دیتا بلکہ صرف صاف اور رکے ہووے پانی کا انتخاب کرتاہے۔انہوں نے آخر میں کہا کہ ٹھہرا ہواجمع کیا ہوا اوررُکا ہوا اور صاف پانی ہی ڈینگی کی زندگی اور انسان کی موت ہے.پرنسپل ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ محمد شاکر نے اپنے صدارتی خطاب میں کہاکہ” ڈینگی سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے” اور اس لڑائی کو جیتنے کے لیے ہم سب کو اپنا اپنا ذاتی کردار ادا کرتے ہوئے اپنے گھر۔دفاتر۔ کاروباری جگہوں اور ارد گرد کے ماحول سے ڈینگی کی افزائش کے ٹھکانوں، جگہوں کو ختم کرنا ہوگا صاف رکے ہوئے پانی کے ذرائع جیسے گملے، فرج کی ٹرے، واٹر ٹینک،چھتیں وغیرہ آخر میں طلباء سے ڈینگی سے اگاہی بارے سوالات پوچھے گۓ اور انعامات تقسیم کیے ۔ہوم سروے ، سرویلینس کے لئے طلباء میں پرنٹ شدہ سوالنامہ پمپفلٹس تقسیم کیے گئے۔

]]>
کھیلوں و دیگر شعبہ جات میں بھرپور محنت اور کوشش کی ضرورت ہے- پرنسپل شازیہ قادری https://sunehradaur.com/%da%a9%da%be%db%8c%d9%84%d9%88%da%ba-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%af%db%8c%da%af%d8%b1-%d8%b4%d8%b9%d8%a8%db%81-%d8%ac%d8%a7%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a8%da%be%db%8c-%d8%a8%da%be%d8%b1%d9%be%d9%88%d8%b1/ Fri, 04 Oct 2024 20:47:02 +0000 https://sunehradaur.com/?p=1025 خانیوال ( سنہرادور) وزیر اعلی پنجاب کے ویثرن کے مطابق سپورٹس اسٹیڈیم خانیوال میں چیف منسٹر تھرد ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب (انٹرمیڈیٹ لیول) 2024/25 کے سلسلہ میں گرلز مقابلے سپورٹس سٹیڈیم میں منعقد ہوئے جس میں ضلع بھر کے گرلز کالجز جس میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج خانیوال، ایسوسی ایٹ کالج میاں چنوں، ایسوسی ایٹ جہانیاں، ایسوسی ایٹ کالج کبیروالا،ایسوسی ایٹ کالج کچا کھوہ اور ایسوسی ایٹ کالج عبدالحکیم نے شرکت کی مقابلوں کے مہمان خصوصی پرنسپل شازیہ قادری اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد حفیظ تھے- مقابلوں میں 100 میٹر ریس، 200،400,800,1500.میڑ اور 100×4ریلے ریس ، ہائی جمپ، جیولن تھرو، ڈسکس تھرو،شارٹ پل کے مقابلے شامل تھے طالبات نے ان مقابلوں میں بھرپور حصہ لیا–ان مقابلوں میں ایسوسی ایٹ کالج خواتیں نے پہلی،ایسوسی ایٹ کالج کبیروالا نے دوسری جبکہ ایسوسی ایٹ کالج جہانیاں نے تیسری پوزیشن حاصل کی اور ڈویژنل مقابلوں کے لیے ڈسٹرکٹ ٹیم کا انتخاب کیا گیا-تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں شرکت سے خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے جس سے ہر شعبہ زندگی میں آگے بڑھنے کا موقع ملتا ہے انہوں نے کہا کہ یہ معقولہ غلط نہیں کہ جہاں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں نئی صدی کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں اور دیگر شعبہ جات میں بھی بھرپور محنت اور کوشش کی ضرورت ہے اور خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا -تقریب سے خطاب کرتے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد حفیظ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویثرن کے مطابق ڈپٹی کمشنر خانیوال محمد علی بخاری اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ضلع میں کھیلوں کے فروغ کے لیے تمام اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہا ہے اور انہیں تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں تا کہ ضلع کے کھلاڑی ان ایونٹس میں حصہ لے کر ملک کا نام روشن کر سکیں -تقریب میں وائس پرنسپل میڈم حامدہ فاطمہ، میڈم شاہدہ،میڈیم طیبہ،بیڈمنٹن کوچ محمد وحید تمام گرلز کالجز کے ڈ پی ایز، سینئر صحافیوں نے شرکت کی-تقریب کے آخر میں پرنسپل شازیہ قادری نے راولپنڈی میں منعقد ہونے والے انٹر کالجیٹ ایونٹس میں ٹیبل ٹینس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات حبیبہ اور لاریب کو میڈلزاور اسناد جبکہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات میں ٹرافیاں واسناد تقسیم کیں-ٹیبل ٹینس میں پنجاب میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر حاجی عنبر بشیر احمد صدر ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن وجنرل سیکرٹری پنجاب ٹیبل ٹینس کی گراں قدر خدمات کو بھی سراہا گیا-تقریب کی نقابت میڈم شکوراں نے کی –

]]>
حکومت پنجاب ڈینگی کے خاتمے کےلیےتمام سرگرمیوں کی نگرانی کررہی ہے۔ انیل سعید https://sunehradaur.com/%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%88%db%8c%d9%86%da%af%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%ae%d8%a7%d8%aa%d9%85%db%92-%da%a9%db%92%d9%84%db%8c%db%92%d8%aa%d9%85%d8%a7%d9%85-%d8%b3/ Sat, 21 Sep 2024 14:52:59 +0000 https://sunehradaur.com/?p=965 اٹک( سنہرادور ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل اٹک انیل سعید نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ڈینگی کے خاتمے کےلیےتمام سرگرمیوں کی نگرانی کررہی ہے۔انہوں نے ان خیالات کااظہار ڈی سی آفس اٹک میں انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کیا۔اجلاس میں محکمہ تعلیم،صحت سمیت دیگر محکموں کے افسران نے شر کت کی۔ڈی سی آئی آر ایم این سی ایچ ڈاکٹرمحمدسعید اورمحکمہ صحت کے افسران نے شر کاء کو انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے تفصیلی بر یفنگ دی۔بر یفنگ دیتے ہوئے بتا یا گیا کہ ضلع بھر میں ڈینگی کے خاتمے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں اور اس ضمن میں تمام محکمے اپنا خصوصی کر دار ادا کر رہے ہیں۔اب تک انسداد ڈینگی مہم کےضابطہءاخلاق کی خلاف ورزی پرایف آرزدرج کی گٸیں اورجرمانےبھی عاٸدکیےگٸےاس کےعلاوہ مختلف مقامات بھی سیل کیےگٸے۔اس کے ساتھ عوامی آگاہی کے لیے بھی محکمے مہم چلا رہے ہیں۔اجلاس میں ڈینگی مہم کے حوالے سے تمام محکموں کی کار کر دگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اےڈی سی جی اٹک نے اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں ڈینگی مچھرسے محتاط رہنے کی اشد ضرورت ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام سر کاری،نیم سر کاری اور نجی ادارے ڈینگی کے خاتمے کے لیے اپنا بھر پور کر دار ادا کر یں اور تمام ضروری اقدامات یقینی بنا ئیں۔ اجلاس میں انڈور اور آؤٹ ڈور ٹیموں کی کارکردگی کابھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔انیل سعیدنےکہا کہ عوامی شرکت کے ذریعے انسداد ڈینگی مہم کو کامیاب بنایا جائے تاکہ اس وبا پر قابو پایا جاسکے۔

]]>
تعلیمی اداروں میں کمپیوٹر کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی https://sunehradaur.com/computer-education-is-now-compulsory/ https://sunehradaur.com/computer-education-is-now-compulsory/#comments Mon, 27 Mar 2023 20:11:59 +0000 http://stylothemes.com/urdupaper/?p=342 یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار کردہ ایک تھیم “اردو پیپر” کے لیے لکھی ہے۔ اس تحریر کا مقصد صرف ارو صرف اس تھیم میں مواد دکھانا ہے۔ یہ تھیم بہترین خصوصیات کی حامل ہے، اس تھیم کی مدد سے آپ ایک نیوز ویب سائٹ بنا سکتے ہیں۔ اس تھیم کو آپ اپنی ورڈپرس پاورڈ ویب سائٹ پر لگا سکتے ہیں۔

یہ فرضی تحریر اس تھیم کے ساتھ ملنے والے ڈیمو ڈیٹا کے لئے ہے۔ اس ڈیمو ڈیٹا کو آپ اپنے تھیم سیٹنگز پینل سے اپنی ویب سائٹ پر حاصل کر سکتے ہیں۔ تاکہ آپ کو ابتدائی مراحل کے لئے پہلے سے تخلیق شدہ ڈیٹا مل جائے اور آپ کو تھیم لگانے میں آسانی ہو اور آپ  اس کی کارکردگی دیکھ سکیں۔

اس تھیم کو لگانے مٰیں اگر آپ کو کوئی دشواری پیش آئے تو آپ ہماری ویب سائٹ پر آ کر مدد طلب کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس تھیم کو لگانے کا مکمل طریقہ کار ویڈیو گائڈ میں بتایا گیا ہے جو کے آپ ہمارے یوٹیوب چینل پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

اس تھیم کے اپڈیٹس بلکل مفت ہیں، آپ ہمارے فیس بک پیج، ٹویٹر پروفائیل اور ہمارے بلاگ کو ملاحظہ فرماتے رہیں تاکہ آپ اس کے اپڈیٹس سے آگاہ رہ سکیں۔

اس ڈیمو ڈیٹا میں موجود تمام خبریں فرضی ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، اس ڈیٹا کو صرف اور صرف تھیم کی کارکردگی دکھانے کے لئے لکھا گیا ہے۔ اور اس میں استعمال ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ سے لی گئی ہیں جن ک جملہ حقوق ان ک اصل مالکان کے پاس محفوظ ہیں۔

]]>
https://sunehradaur.com/computer-education-is-now-compulsory/feed/ 5
ورڈپریس کی مکمل ٹریننگ اردو زبان میں https://sunehradaur.com/wp-complete-training/ Sat, 12 Dec 2020 13:10:44 +0000 http://stylothemes.com/urdupaper/?p=141 ناخن آپکی صحت کا راز بیان کرتے ہیں – جانیے اس ویڈیو میں https://sunehradaur.com/nails-reveal-the-secret-of-your-health-learn-in-this-video/ Sat, 28 Sep 2019 08:52:48 +0000 http://stylothemes.com/urdupaper/?p=352 کتابی علوم کے ساتھ ہنر کا سیکھنا بھی ضروری ہے https://sunehradaur.com/it-is-also-important-to-learn-skills-along-with-book-studies/ Fri, 27 Sep 2019 20:09:35 +0000 http://stylothemes.com/urdupaper/?p=339 یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار کردہ ایک تھیم “اردو پیپر” کے لیے لکھی ہے۔ اس تحریر کا مقصد صرف ارو صرف اس تھیم میں مواد دکھانا ہے۔ یہ تھیم بہترین خصوصیات کی حامل ہے، اس تھیم کی مدد سے آپ ایک نیوز ویب سائٹ بنا سکتے ہیں۔ اس تھیم کو آپ اپنی ورڈپرس پاورڈ ویب سائٹ پر لگا سکتے ہیں۔

یہ فرضی تحریر اس تھیم کے ساتھ ملنے والے ڈیمو ڈیٹا کے لئے ہے۔ اس ڈیمو ڈیٹا کو آپ اپنے تھیم سیٹنگز پینل سے اپنی ویب سائٹ پر حاصل کر سکتے ہیں۔ تاکہ آپ کو ابتدائی مراحل کے لئے پہلے سے تخلیق شدہ ڈیٹا مل جائے اور آپ کو تھیم لگانے میں آسانی ہو اور آپ  اس کی کارکردگی دیکھ سکیں۔

اس تھیم کو لگانے مٰیں اگر آپ کو کوئی دشواری پیش آئے تو آپ ہماری ویب سائٹ پر آ کر مدد طلب کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس تھیم کو لگانے کا مکمل طریقہ کار ویڈیو گائڈ میں بتایا گیا ہے جو کے آپ ہمارے یوٹیوب چینل پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

اس تھیم کے اپڈیٹس بلکل مفت ہیں، آپ ہمارے فیس بک پیج، ٹویٹر پروفائیل اور ہمارے بلاگ کو ملاحظہ فرماتے رہیں تاکہ آپ اس کے اپڈیٹس سے آگاہ رہ سکیں۔

اس ڈیمو ڈیٹا میں موجود تمام خبریں فرضی ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، اس ڈیٹا کو صرف اور صرف تھیم کی کارکردگی دکھانے کے لئے لکھا گیا ہے۔ اور اس میں استعمال ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ سے لی گئی ہیں جن ک جملہ حقوق ان ک اصل مالکان کے پاس محفوظ ہیں۔

]]>
آج کے جدید دور میں بھی لاکھوں بچے بنیادی تعلیم سے محروم https://sunehradaur.com/even-in-todays-modern-era-millions-of-children/ https://sunehradaur.com/even-in-todays-modern-era-millions-of-children/#comments Fri, 27 Sep 2019 20:07:19 +0000 http://stylothemes.com/urdupaper/?p=334 یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار کردہ ایک تھیم “اردو پیپر” کے لیے لکھی ہے۔ اس تحریر کا مقصد صرف ارو صرف اس تھیم میں مواد دکھانا ہے۔ یہ تھیم بہترین خصوصیات کی حامل ہے، اس تھیم کی مدد سے آپ ایک نیوز ویب سائٹ بنا سکتے ہیں۔ اس تھیم کو آپ اپنی ورڈپرس پاورڈ ویب سائٹ پر لگا سکتے ہیں۔

یہ فرضی تحریر اس تھیم کے ساتھ ملنے والے ڈیمو ڈیٹا کے لئے ہے۔ اس ڈیمو ڈیٹا کو آپ اپنے تھیم سیٹنگز پینل سے اپنی ویب سائٹ پر حاصل کر سکتے ہیں۔ تاکہ آپ کو ابتدائی مراحل کے لئے پہلے سے تخلیق شدہ ڈیٹا مل جائے اور آپ کو تھیم لگانے میں آسانی ہو اور آپ  اس کی کارکردگی دیکھ سکیں۔

اس تھیم کو لگانے مٰیں اگر آپ کو کوئی دشواری پیش آئے تو آپ ہماری ویب سائٹ پر آ کر مدد طلب کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس تھیم کو لگانے کا مکمل طریقہ کار ویڈیو گائڈ میں بتایا گیا ہے جو کے آپ ہمارے یوٹیوب چینل پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

اس تھیم کے اپڈیٹس بلکل مفت ہیں، آپ ہمارے فیس بک پیج، ٹویٹر پروفائیل اور ہمارے بلاگ کو ملاحظہ فرماتے رہیں تاکہ آپ اس کے اپڈیٹس سے آگاہ رہ سکیں۔

اس ڈیمو ڈیٹا میں موجود تمام خبریں فرضی ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، اس ڈیٹا کو صرف اور صرف تھیم کی کارکردگی دکھانے کے لئے لکھا گیا ہے۔ اور اس میں استعمال ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ سے لی گئی ہیں جن ک جملہ حقوق ان ک اصل مالکان کے پاس محفوظ ہیں۔

]]>
https://sunehradaur.com/even-in-todays-modern-era-millions-of-children/feed/ 2