راجر فیڈرر فرنچ اوپن سے دستبردار ہوگئے

ومبلڈن چیمپئن شپ کو مدنظر رکھتے ہوئے راجر فیڈرر فرنچ اوپن سے دستبردار ہوگئے۔

راجر فیڈرر کو فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں مقابلہ کرنا تھا۔

سوئس اسٹار کا کہنا ہے کہ گھٹنے کے دو آپریشن اور ایک سال سے زیادہ عرصہ بحالی کے بعد یہ ضروری ہے کہ وہ اپنے جسم کا خیال رکھیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں