مسافر کوچ دریائے سندھ میں جاگری

اپرکوہستان میں پانی باہ کے مقام پر مسافر کوچ دریائے سندھ میں جاگری۔

اس حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے بتایا کہ کوچ میں 18 سے 20 مسافر سوار تھے جبکہ ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی۔

ڈی پی او نے مزید کہا کہ ریسکیو اہلکار اور مقامی افراد دریائے سندھ میں ڈوبنے والوں کو تلاش کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں