ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 600 روپے برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 600 روپے پر برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 94 ہزار 822 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر ایک ہزار 810 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں